شردھا مسیل
Appearance
شردھا مسیل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 جنوری 1984ء (41 سال)[1] احمد آباد |
رہائش | احمد آباد |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | [[:اداکار|ادکارہ]] ، ٹیلی ویژن اداکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
شردھا مُسیل (پیدائش ٧ جنوری ١٩٨٤) ایک بھارتی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ انھوں نے سی آئی ڈی میں ڈاکٹر طاریکا کے نام سے نبھایا. ٢٠٠٩ میں انھوں نے آل دی بیسٹ: فون بیگنس میں بیٹی کا کردار ادا کیا.
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm3550971/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جنوری 2016