شرد سردانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

برطانیہ کے مشہور کامیڈی شو’گڈنس گریشیس می‘ کے مصنف .مشہور ٹی وی سیریل’گڈنس گریشیس می‘ کے علاوہ ’کمار ایٹ نمبر 42‘ بھی بنایا۔ تھے۔ شرد نے لندن کی کوئن میری اور ویسٹ فیلڈ یونیورسٹی سے ڈگری کے بعد بی بی سی کی سکرپٹ ایڈیٹنگ سکیم میں شمولیت اختیار کی تھی۔ شرد نے’گڈنس گریشیس می‘ سیریز پہلے ریڈیو اور پھر ٹی وی کے لیے بنائی اور جلدی ہی اس شو نے زبردست مقبولیت اختیار کر لی۔ شرد کی سیریز’ کمارز نمبر 42 کو انٹرنیشنل ایمی ایوارڈ بھی دیا گیا تھا۔ 31 جنوری 2009 کو چالیس برس کی عمر میں ان کا انتقال ہوا۔