شرر فتح پوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
شرر فتح پوری
ادیب
پیدائشی نام رام سنگھ
قلمی نام شرر فتح پوری
تخلص شرر
ولادت 16 مئی 1928ء فتح پور
ابتدا اترپردیش، انڈیا
وفات 26 نومبر1992ء کیتھل (بھارت)
اصناف ادب شاعری
ذیلی اصناف غزل، نعت
تعداد تصانیف چار
تصنیف اول یک ہی رنگ لہو کا
تصنیف آخر حرف حرف
معروف تصانیف نئی دنیا نیا آدم ،یدمنی، فردا
ویب سائٹ / آفیشل ویب سائٹ

شرر فتح پوری فتح پور (اُترپردیش) ، بھارت مشہور شاعر ہیں۔

نام[ترمیم]

شرر فتح پوری قلمی نام اصل نام رام سنگھ ہے

پیدائش[ترمیم]

قیام پاکستان سے پہلے 16 مئی 1928ء فتح پور (اترپردیش) بھارت میں پیدا ہوئے۔

وفات[ترمیم]

26 نومبر 1992ء کو کیتھل بھارت میں فوت ہوئے۔

نمونہ کلام[ترمیم]

  • بے حسی وہ ہے کہ اس دور میں جینے کا مزا
  • نہ گناہوں میں رہا اور نہ ثوابوں میں رہا

مجموعہ کلام[ترمیم]

  • ایک ہی رنگ لہو کا (1987ء-64 صفحات) ناشر: پبلشرز اینڈ ایڈورٹائزرز۔ دہلی (نظمیں)
  • حرف حرف (1986ء-112 صفحات) ناشر:پبلشرز اینڈ ایڈورٹائزرز۔دہلی (شاعری)
  • نئی دنیا نیا آدم (1981ء-112 صفحات) ناشر:پبلشرز اینڈ ایڈورٹائزرز۔ (3 مثنویاں)
  • فردا (1983ء-28 صفحات)ناشر:پبلشرز اینڈ ایڈورٹائزرز۔دہلی (شاعری)
  • یدمنی (1981ء-112 صفحات) ناشر: پبلشرز اینڈ ایڈورٹائزرز۔ دہلی (یدمنی کی داستان حیات)[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. روحِ غزل ،پروفیسر مظفر حنفی ،الہ آباد، انجمنِ روحِ ادب ، 1993ء ص 673