شرلاک ہومز اور شکاری کتا
Jump to navigation
Jump to search
شرلاک ہومز اور شکاری کتا (انگریزی: The Hound of the Baskervilles) انگریزی کا ناول ہے، جس کے مصنف سر آرتھر کونن ڈویل ہیں۔ جس کا اردو ترجمہ بھی کیا جا چکا ہے۔ اردو زبان میں اس کا ترجمہ حیدر مہدی رضوی نے کیا ہے۔