شرمین عبید چنائے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
شرمین عبید چنائے
شرمین عبید چنائے
Sharmeen Obaid Chinoy World Economic Forum 2013.jpg
پیدائش کراچی
قومیت پاکستانی و کینیڈیائی
پیشہ فلمساز
وجہِ شہرت ()Reinventing the Taliban (2003)
Afghanistan Unveiled/Lifting the Veil (2007)
Pakistan: Children of the Taliban.
Saving Face (2011)
آسکر اعزاز حاصل کرنے والی پہلی اور آخری پاکستانی شخصیت

شرمین عبید چنائے 1978ء کو کراچی، پاکستان میں پیدا ہونے والی ایک صحافی اور فلمساز ہیں۔ وہ ایمی اعزاز اور آسکر اعزاز حاصل کرنے والی دوسری پاکستانی شخصیت ہیں۔ جو اپنی فلم سیونگ فیس (Saving Face) کی وجہ سے زیادہ مشہور ہوئیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

شرمین عبید آسکر اعزاز

بیرونی روابط[ترمیم]