شرک (دنبہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شرِک دنبہ
شرِک در سال 2008
نوعدنبہ بومی
نسلمرینوس
جنسنر
پیدائش27 نومبر 1994(1994-11-27)
وفات6 جون 2011(2011-60-06) (عمر  16 سال)
اوتاگو، نیوزی لینڈ
زمانہ2004–2011
وجہ شہرتاون اتروانے کے ڈر سے فرار
مالکبینڈیگو اسٹیشن

شرک (انگریزی: Sherek پیدائش 27 نومبر 1994– موت 6 جون 2011) مرینوس نسل کے ایک دنبے کا نام تھا جو اُون اتروانے کے عمل سے ڈر کر بھاگ گیا تھا اور چھ سال تک پہاڑوں میں چھپا رہا۔[1] اس دوران میں اس کے جسم پر اونی بال اس قدر بڑھ گئے تھے کہ اسے عالمی شہرت حاصل ہو گئی ، پکڑے جانے کے بعد اس کی اون اتارنے کے عمل کو نیوزی لینڈ کے ٹیلی ویژن پر براہ راست دکھایا گیا تھا۔ اور 27 کیلوگرم سے زائد اون اس سے حاصل ہوئی تھی۔[2]

شرِک نیوزی لینڈ میں قومی اہمیت اختیار کر گیا اور مئی 2004 کو اس کی دسویں سالگرہ کے موقع پر اسے نیوزی لینڈ کی پارلیمان لے جایا گیا جہاں اس وقت کی وزیر اعظم ہیلن کلارک کے سامنے پیش کیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. en:Shrek (sheep)
  2. "گوسفند سرکش شرِک: از ترس پشم چینی فرار کرد و شش سال در کوہ ماند+ویدئو"۔ 13 اکتوبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2020