مندرجات کا رخ کریں

شریان سباتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شریان سباتی عامہ
The common carotid artery arises directly from the اورطیٰ on the left and as a branch of the شریان عضدی راسی on the right.
The common carotid artery and its main branches
تفصیلات
پیش روAortic arch 3
ماخذمحراب اورطیٰ، شریان عضدی راسی
شاخیںاندرونی سباتی شریان، بیرونی سباتی شریان
وریدInternal jugular vein
رسدHead and neck
شناخت کنندگان
لاطینیarteria carotis communis
میشproperties
TA98A12.2.04.006
TA2properties
FMA3939
تشریحی اصطلاحات

شِریانِ سُباتی (کامن کراٹڈ آرٹری: شریان سباتی عامہ) گردن کی شریان کو کہتے ہیں، دو ہوتی ہیں دائیں طرف کی بے نام شریان سے اور بائیں طرف کی محراب اورطیٰ سے شروع ہوتی ہے۔ ہر ایک طرف کی شریان گردن میں کنٹھ کے قریب دو شاخوں شریان سباتی ظاہر اور شریان سباتی غائر میں تقسیم ہو جاتی ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. شمس الاطبا غلام جیلانی خان صاحب (1923)۔ مخزن الجواہر۔ لاہور: مرکنٹائل پریس۔ ص 479