مندرجات کا رخ کریں

شریان سباتی غائر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شریان سباتی غائر
Arteries of the neck. The internal carotid arteries arise from the شریان سباتی - labeled Common caroti on the figure.
تفصیلات
پیش روaortic arch 3
ماخذشریان سباتی
شاخیںophthalmic artery, anterior cerebral artery, middle cerebral artery, posterior communicating artery
وریدinternal jugular vein
شناخت کنندگان
لاطینیarteria carotis interna
میشproperties
TA98A12.2.06.001
TA2properties
FMA3947
تشریحی اصطلاحات

شریان سباتی غائر کو انگریزی میں internal carotid artery کہا جاتا ہے اور اس کو یہ نام دینے کی وجہ یہ ہے کہ اس شریان کے مصدر پر موجود سباتی شریان (carotid artery) پر دباؤ سے دماغ میں خون کی کمی کے باعث غشی یا چکر سا آجائے ہے پس اسی وجہ سے اس کو اردو میں سبات سے سباتی کہا جاوے ہے۔ اور چونکہ یہ شریان اندرونی جانب ہوئے ہے اور اندرونی اعضاء سر یعنی دماغ تک جاوے ہے جس کی وجہ سے اس کو شریان سباتی ظاہر (external carotid artery) سے تمیز کی خاطر اندرونی کہا جاوے ہے۔ عام اردو میں اس کو اندرونی شاہرگ کی شریان بھی کہہ سکیں ہیں اور مزید یہ کہ فی الحقیقت شاہرگ کا مفہوم اس شریان پر زیادہ قریب آجاوے ہے کہ یہ دماغ تک جاوے ہے۔ اب چونکہ یہ سباتی شریان سے نکلے ہے اور اگر سباتی شریان پر دباؤ ہووے گا تو اس میں بھی خون کم آوے گا جس کی وجہ سے چکر کی کیفیت پیدا ہوجاوے گی لہذا سباتی شریان کو ہی درست طور پر شاہرگ کا متبادل سمجھا جاسکے ہے۔

نگار خانہ

[ترمیم]