مندرجات کا رخ کریں

شریان عضدی راسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شریان عضدی راسی
Schematic of the proximal aorta, frontal view. The brachiocephalic artery (labeled innominate) is the third branch of the aorta and the first branch from the arch of the aorta. The قلب in the lower left is not shown.
The veins of the thyroid gland.
تفصیلات
ماخذاورطیٰ
شاخیںright شریان سباتی
right subclavian artery
thyreoidea ima
وریدورید عضدی راسی
شناخت کنندگان
لاطینیtruncus brachiocephalicus
میشproperties
TA98A12.2.04.004
TA2properties
FMA3932
تشریحی اصطلاحات

شریان عضدی راسی[1] یا شریان لا اسم لہ (ان نامی نیٹ آرٹری یعنی ”بے نام شریان“)،[2] غشائے وسطیٰ (mediastinum) کی ایک شریان ہے جو دائیں بازو، سر اور گردن کو خون فراہم کرتی ہے۔

یہ محراب اورطیٰ کی پہلی شاخ ہے۔ اس کے نکلنے کے فوراً بعد شریان عضدی راسی دو شریانوں میں تقسیم ہو جاتی ہے: دائیں شریان سباتی اور دائیں شریان تحت الترقوہ۔

بدن کے بائیں طرف کوئی شریان عضدی راسی موجود نہیں ہوتی۔ بائیں شریان سُباتی اور بائیں شریان تحت الترقوہ براہِ راست محرابِ اورطیٰ سے نکلتی ہیں۔

اگرچہ شریان عضدی راسی صرف دائیں جانب موجود ہے، لیکن ورید عضدی راسی دونوں طرف ہوتی ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. حکیم غلام نبی (1967)۔ لغات طب (پہلا ایڈیشن)۔ بہاولپور: اردو اکیڈمی۔ ص 76
  2. شمس الاطبا غلام جیلانی خان صاحب (1923)۔ ڈاکٹری لغات۔ لاہور: مرکنٹائل پریس۔ ص 480

نگار خانہ

[ترمیم]