شریح بن عامر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عامر بن شریح سعدی
معلومات شخصیت
پیدائشی نام شریح بن عامر
قومیت  خلافت راشدہ
نسل عرب
آبائی علاقہ جزیرہ نما عرب
مذہب اسلام
والد شریح سعدی
عملی زندگی
پیشہ والی بصرہ

شریح بن عامر صحابی ہیں، قبیلہ بنو سعد سے تھے، بصرہ میں عامل اور والی رہے ہیں۔

احوال[ترمیم]

پورا نام و نسب یہ ہے: شریح بن عامر بن قیس بن عامر بن عمیر، ابن قانع کے مطابق: شریح بن عامر بن عوف بن کعب بن ابی بکر بن عامر بن صعصعہ سعدی، ہے۔[1]

خالد بن ولید جب شام جانے لگے تو شریح کو بصرہ میں جزیہ وصولنے کا ذمہ دار بنا دیا تھا، پھر عمر بن خطاب نے بصرہ کا والی بنا دیا تھا۔ عمر بن شبہ، قتادہ کے طریق سے بیان کرتے ہیں کہ: قطبہ بن قتادہ نے عمر فاروق سے مدت میں توسیع کے لیے خط لکھا تو عمر فاروق میں شریح بن عامر سعدی کو بصرہ کا والی بننے کا حکم دیا اور کہا: «مسلمان کے لیے چادر بن جاؤ» چنانچہ بصرہ چلے گئے۔ پھر اہواز کے کسی معرکہ میں گئے اور وہاں شہید ہو گئے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "شريح بن عامر السعدي"۔ www.sahaba.rasoolona.com۔ 12 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2020 
  2. "شريح بن عامر السعدي"۔ sahaba.rasoolona.com۔ 17 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2020