شریش کندر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شریش کندر
Shirish kunder.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 24 مئی 1973 (46 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
منگلور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
زوجہ فرح خان (2004–)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شریک حیات (P26) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ فلم ساز،  وفلم ہدایت کار،  ومصنف،  وفلم مدیر،  ومنظر نویس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

شیریش کندر (پیدائش 24 مئی 1973ء) ایک بھارتی فلم ساز ہے۔ شریش نے چمپئن (2000) فلم کی ایڈیٹری سے کام شروع کیا اور درجن بھر فلموں کی ایڈیٹری کرنے کے بعد جان من (2006) سے ہدایت کاری اور فلم نکاری شروع کی۔ اس نے کوریوگرافر اور فلم ہدایت کار فرح خان سے شادی کی؛ ہے، دونوں کا یہ تعلق 2004ء میں فلم میں ہوں نا (فلم) کی عکس بندی کے دوران میں ہوا۔۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

شیریش کندر 24 مئی 1973ء کو منگلور میں پیدا ہوئے، کرناٹک اور ممبئی، مہاراشٹر میں پرورش پائی۔ شیریش نے برقیاتی انجینئرنگ کی تعلیم ایس ڈی ایم کالج انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی، دھاراوڑ سے حاصل کی۔

پیشہ ورانہ زندگی[ترمیم]

شریش نے ایک الیکٹرانکس انجینئر کے طور پر موٹرولا میں کام کیا جہاں وہ چار سال تک کام کرتا رہا اور پھر فلمی صنعت میں بطور ایڈیٹر آ گیا اور اسی دوران میں اپنے سے آٹھ سال بڑی فرح خان جو ایک فلم ساو اور کوریوگرافر ہے سے شادی کر لی، جس سے تین بچے ہیں۔ کندر نے ہدایت کاری میں قدم کھا۔ اور پہلی فلم جان من کی ہدایت کاری کی۔ ایڈیٹنگ کے علاوہ اور اس فلم کی اسکور کمپوزنگ کی اور خود ہی کہانی بھی لکھی۔ فلم میں سلمان خان، اکشے کمار اور پریتی زنٹا نے اداکاری کی اور بتاریخ 20 اکتوبر 2006ء جاری ہوئی۔ فلم نے اوسط کاروبار کیا۔[1][2]

شریش نے فلم تیس مار خان کی کہانی لکھنے میں اپنے چھوٹے بھائی اشمیت کندر کی اور پروڈوس کرنے میں ٹوئنک کھنہ اور رونی اسکریو والا سے شراکت کی۔ فلم میں اکشے کمار، کترینہ کیف اور اکشے کھنہ نے اداکاری کی۔ فلم 24 دسمبر 2010ء کو رلیز ہوئی فلم نے باکس آفس پر درمیانہ کاروبار کیا۔[3]

ذاتی زندگی[ترمیم]

بتاریخ 9 دسمبر 2004ء، کندر ہدایت کار اور کوریوگرافر فرح خان سے شادی کی ہے، جو اس سے جو آٹھ سال بڑی ہے۔ جس سے ان کے ایک ساتھ تین بچے بمبئی کے جسلوگ ہسپتال میں بتاریخ 11 فروری 2008ء کو پیدا ہوئے، ان میں سے بیٹا سیزر اور بیٹیاں دیوا اور انیا ہیں۔[4][5][6] ساجد خان ان کے سالے ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "BBC – Movies – review – Jaan-E-Mann"۔ bbc.co.uk۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2016۔
  2. "Jaan-E-Mann – movie review by Irfan Makki"۔ Planet Bollywood۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2016۔
  3. Joginder Tuteja (25 فروری 2011)۔ "IndiaGlitz – Tees Maar Khan is Hit flop or disaster The real truth"۔ Indiaglitz.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-17۔
  4. "Farah Khan gives birth to triplets"۔ reuters.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2016۔
  5. "Farah Khan gives birth to triplets"۔ Hindustantimes.com۔ 11 فروری 2008۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2016۔
  6. "Farah Khan gives birth to bonny triplets"۔ Zee News۔ 10 فروری 2008۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2016۔