شریعتی میٹرو اسٹیشن
Appearance
تہران میٹرو اسٹیشن | |
محل وقوع | Shariati Street District 3, تہران, شہرستان تہران ایران |
متناسقات | 35°45′46″N 51°26′40″E / 35.76278°N 51.44444°E |
انتظامیہ | تہران میٹرو |
روابط |
|
تاریخ | |
عام رسائی | 1388 H-Sh (2009) |
ڈاکٹر شریعتی میٹرو اسٹیشن تہران میٹرو لائن 1 کا ایک اسٹیشن ہے۔ یہ شریعتی اسٹریٹ میں واقع ہے۔ یہ میرداماد میٹرو اسٹیشن اور گھولھک میٹرو اسٹیشن کے درمیان ہے۔ اسے 19 مئی 2009ء کو کھولا گیا تھا۔ [1]
سہولیات
[ترمیم]اسٹیشن میں ٹکٹ آفس، ایسکلیٹرز، کیش مشینیں، بس کے راستے، پے فون اور پانی کی سہولت موجود ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Bryan Veloso (20 مئی 2009)۔ "New Subway Stations: Gholhak and Shariati - Tehran, Line 1 Subway, 2009/5/20"۔ Tehran Live - Daily Photos From Tehran۔ Bryan Veloso۔ 2012-07-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-14