شریف المجاہد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شریف المجاہد
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جولا‎ئی 1926[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنائی[2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 27 جنوری 2020 (94 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی میک گل یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ استاد جامعہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P literature.svg باب ادب

شریف المجاہد (1 جولائی 1926ء - 27 جنوری 2020ء) ایک پاکستانی صحافی، مصنف اور پروفیسر تھے۔

تعلیم اور پیشہ وارانہ زندگی[ترمیم]

شریف المجاہد یکم جولائی 1926ء کو مدراس، بھارت (جدید دور چنائی) میں پیدا ہوا۔ 1949ء میں بی اے کرنے کے بعد، انہوں نے 1951ء میں مدراس یونیورسٹی میں اسلامی تاریخ میں ماسٹرز کی ڈگری مکمل کی۔ انھوں نے 1952ء میں جامعہ سٹنفورڈ سے صحافت میں، 1959ء میں میک گل یونیورسٹی سے اسلامی مطالعات میں ایم اے کی اضافی ڈگریاں مکمل کیں۔[3][4]

وفات[ترمیم]

شریف المجاہد 27 جنوری 2020 ءکو وفات پا گئے۔ ان کے جمع کردہ دستاویزات سندھ آرکائیوز کے پاس ہیں۔

کتابیں[ترمیم]

المجاہد نے کئی کتابیں لکھیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Professor Sharif al Mujahid laid to rest — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2020 — شائع شدہ از: 28 جنوری 2020
  2. https://www.thenews.com.pk/amp/605145-professor-sharif-al-mujahid-laid-to-rest
  3. ^ ا ب "Professor Sharif al Mujahid Laid to Rest". دی نیوز. 28 جنوری 2020. اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2020. 
  4. ^ ا ب "Sharif al Mujahid Collection". Sindh Archives. اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2020. 
  5. Siddiqi، Muhammad Ali (28 جنوری 2020). "Sharif Al Mujahid: Authority on پاکستان movement". Dawn. اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2020.