مندرجات کا رخ کریں

شریف جرجانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شریف جرجانی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 22 فروری 1340ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گرگان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 جولا‎ئی 1413ء (73 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شیراز   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت تیموری سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ علاؤالدین عطار   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ متکلم ،  فلسفی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شریف جرجانی ایک فلسفی عربی زبان کے بہت بڑے عالم(740ھ - 816ھ = 1340ء - 1413ء)

نام

[ترمیم]

علی بن محمد بن علی، المعروف شريف الجرجانی الحسینی الحنفی ہیں فلس: فيلسوف، من كبار العلماء بالعربية۔

ولادت

[ترمیم]

ان کی ولادت تاکو یا تاجو جواستر اباذ کے قریب ہے 740ھ میں ہوئی تعلیم شیراز میں حاصل کی جب تيمور 789ھ میں وہاں آیا تو جرجانی سمرقند چلے گئے اور تیمور کی وفات کے بعد شیراز آئے اور وفات تک وہیں رہے۔

تصنیفات

[ترمیم]

ان کی تصنیفات 50 کے قریب ہیں چند مشہورتصنیفات یہ ہیں

  • التعريفات
  • شرح مواقف الايجی
  • شرح كتاب الچغمينی فی الهيئت،
  • مقاليد العلوم
  • تحقيق الكليات
  • شرح السراجیہ فی الفرائض،
  • الكبرى والصغرى فی المنطق
  • الحواشي على المطول للتفتازانی
  • مراتب الموجودات
  • رسالة في فن أصول الحديث
  • شرح التذكرة للطوسي في الهيئت،
  • شرح الملخص - فی الهيئت،
  • حاشيہ على الكشاف [2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14602867q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. الاعلام :خیر الدین زركلی