شری شانت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شری سنت
Sreesanth 5.JPG
Sreesanth in 2008
ذاتی معلومات
مکمل نام Shanthakumaran Sreesanth Nair
پیدائش 6 فروری 1983ء (عمر 36 سال)
کوتامنگلم، کیرلا, کیرلا, India
عرف Sree, Gopu
قد 5 فٹ 11 انچ (1.80 میٹر)
بلے بازی Right-handed
گیند بازی Right-arm fast-medium
حیثیت گیند بازی
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 253) 1 March 2006  بمقابلہ  England
آخری ٹیسٹ 18 August 2011  بمقابلہ  England
پہلا ایک روزہ (کیپ 162) 25 October 2005  بمقابلہ  Sri Lanka
آخری ایک روزہ 2 April 2011  بمقابلہ  Sri Lanka
ایک روزہ شرٹ نمبر. 36
پہلا ٹی20 (کیپ 10) 1 December 2006  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹی20 1 February 2008  بمقابلہ  Australia
قومی کرکٹ
سالٹیم
2002–2013 Kerala
2008–2010 کنگز الیون پنجاب
2009 Warwickshire
2011 Kochi Tuskers Kerala
2008–2013[1] Rajasthan Royals
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ کرکٹ ایک روزہ بین الاقوامی ٹوئنٹی20 بین الاقوامی لسٹ اے کرکٹ
میچ 27 53 10 82
رنز بنائے 284 44 20 127
بیٹنگ اوسط 10.40 4.00 20.00 6.04
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 35 10* 19* 33
گیندیں کرائیں 5,419 2,476 204 3,874
وکٹ 87 75 7 104
بالنگ اوسط 37.59 33.44 41.14 35.48
اننگز میں 5 وکٹ 3 1 0 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 5/40 5/40 2/12 6/55
کیچ/سٹمپ 5/– 7/– 2/– 9/–
ماخذ: Cricinfo، 24 October 2017


شری شانت
Sreesanth 1.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 6 فروری 1983 (36 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوتامنگلم، کیرلا  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ  ویکی ڈیٹا پر کھیل (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر ملک برائے کھیل (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شانتی کمارن نایر شری سنت (انگریزی: Shanthakumaran Nair Sreesanth) (ولادت: 6 فروری 1983ء) بھارت کے کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ انہیں بھارٹی ٹیم کی جانب سے تمام فارمیٹ میں کھیلنے کا موقع ملا۔ وہ دائیں ہاتھ تیز گیند باز ہیں اور دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتے تھے۔ فرسٹ کلاس کرکٹ میں انہوں نے کیرلا کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی اور انڈین پریمیئر لیگ میں وہ راجستھان رایلز کے لیے کھیلے۔ وہ کیرلا رنجی کے پہلے کرکٹ کھلاڑی ہیں جنہیں ٹوئنٹی20 میں بھارت کی نمائندگی کرنے کا موقع ملا۔ ان پر 2013ء میں آئی پی ایل میں بد عنوانی کی وجہ سے تا حیات پابندی لگائی گئی تاہم اگست 2019ء میں پابندی میں تخفیف کر دی گئی۔[2]

2018ء میں انہوں نے معروف ریلٹی شو بگ باس میں شرکت کی اور مفتوح رہے تھے۔[3]

ذاتی زندگی[ترمیم]

شری سنت کی ولادت 6 فروری 1983ء کو شانتا کماران نایر اور ساوتری دیوی کے گھر ہوئی۔ ان کے ایک بڑا بھائی اور دو بڑی بہنیں ہیں۔[4]

12 دسمبر 2013ء کو ان کی شادی اپنی محبوبہ بھوبنیشوری کماری سے ہوئی جن کا تعلق جے پور کی شیخاوت خاندان سے ہے۔ ان کی شادی گرو وایور مندر میں ہوئی تھی۔

ابتدائی کیرئر[ترمیم]

عہد طفلی میں شری سنت لیگ اسپنر تھے اور بھارت کے معروف گیند باز انل کمبلے کی نقل کرتے تھے۔ اس وقت انل کمبلے ٹیسٹ کپتان بننے والے تھے۔ شری سنت یارکر اچھی ڈالتے تھے اور اسی وجہ سے انہیں اسپن چھوڑ کر تیز گیندبازی کرنی پڑی۔ اس معاملہ ان کے برے بھائی ان کا بھرپور تعاون کیا۔ 2002ء-03ء میں انہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں آغاز کیا اور رنجی ٹرافی میں 22 وکٹ لیے اور اسی بنا پر دلیپ ٹرافی کے لیے ساوتھ زون کی ٹیم میں ان کا انتخاب ہو گیا۔ جب نیوزی لینڈ نے بھارت کا دورہ کیا تب انڈیا اے کی ٹیم میں شری سنت کو کھیلنے کا موقع ملا۔ یہ مقابلہ راجکوٹ میں ہوا تھا۔ انہوں نے 12 اوور میں 1 وکٹ لیا تھا۔ نومبر 2004ء میں شری سنت اس وقت سرخیوں میں آئے جب انہوں نے رنجی ٹرافی میں ہماچل پردیش کے خلاف ہیٹ ٹرک بنائی۔ انہیں چیلینجر ٹرافی میں چنا گیا اور اس میں انہوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا مین آف دی سیریز رہے۔[5] [6] بالاخر سری لنکا کے خلاف یک روزہ مقابلوں کے لیے بھارتی قومی کرکٹ ٹیم میں ان کا انتخاب ہو گیا۔[7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ indiatoday نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  2. "Sreesanth's ban reduced to seven years, to end in ستمبر 2020"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2019۔
  3. "Sreesanth is the first runner-up of Bigg Boss 12"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ دسمبر 29, 2018۔
  4. "Prayers answered: Sreesanth's parents"۔ Indian Express۔ 2007-09-25۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-16۔
  5. Challenger Trophy, 2005–06: India B squad
  6. Challenger Trophy, 2005–06: Bowling Averages
  7. Sreesanth in, Laxman out