ششگلان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ششگلان تبریز شہر کے اضلاع میں سے ایک ہے۔ یہ ضلع شہر کے وسط میں واقع ہے جس میں تبریز شہر کی تاریخی عمارات واقع ہیں۔ جن میں قاری پل، مقبرۃ الشعراء، مکان امیر نظام، مزار امام زادہ سید حمزہ، عجائب گھر استاد بہتونی شامل ہیں۔ یہ ضلع شتربان ضلع کے جوار میں ہے۔ ایرانی آئینی انقلاب میں یہ ضلع تبریز میں نمایاں تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]