مندرجات کا رخ کریں

ششی تھرور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ششی تھرور
پارلیمان کے رکن (لوک سبھا)
ششی تھرور
ذاتی تفصیلات
پیدائش (1956-03-09) 9 مارچ 1956ء (70 سال)
لندن، برطانیہ
جماعتانڈین نیشنل کانگریس
زوجیتتلوتتما مکھرجی (طلاق شدہ)
کرسٹا گلز (طلاق شدہ)
سنندا پشکر (2010–2014 (ان کی موت تک)[1]
مادر علمیسینٹ اسٹیفن کالج، دہلی (BA)
ٹفٹس یونیورسٹی (MA, M.A.L.D.، PhD)
 

ششی تھرور دہلی میں بھارتی حکومت کے وزیر اور کیرالہ سے لوک سبھا کے رکن ہیں۔ اس سے پہلے وہ اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل تھے اور جنرل سکریٹری کے عہدے کے لیے (2006) انتخابی میدان میں تھے۔ وہ ادیب اور ناول نگار بھی ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کی دوڑ میں ششی تھرور نے جنوبی کوریا کے بان کی مون سے شکست کھائی۔ سنندا پشکر ان کی تیسری بیوی تھی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Sunanda Pushkar Found Dead at Leela Hotel in Delhi"۔ Mumbai Voice۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-04