مندرجات کا رخ کریں

شعاعیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شعاعیات
 

جزو بہ تشخیص ،  طب   ویکی ڈیٹا پر (P279) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تابکاریات یا شعاعیات (ریڈیالوجی) طب کی ایک تخصیصی شاخ ہے جو طبّی شبیہ سازی (medical imaging) کے ذریعے انسانوں اور دیگر جانوروں کے جسم میں بیماریوں کی تشخیص اور علاج کی رہنمائی کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اس کا آغاز ریڈیو گرافی سے ہوا مگر آج یہ تمام شبیہ سازی کے طریقوں پر محیط ہو چکی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]