شفتی مصمتات جنہیں شفوی مصمتات یا لبی مصمتات بھی کہا جاتا ہے ایسے مصمتے ہیں جن کی ادائیگی میں ایک یا دونوں ہونٹ استعمال ہوتے ہیں۔ ان کی ذیلی اقسام دو لبی اور لبی-دندانی ہیں۔
اردو زبان میں ب پ م دو لبی اور ف اور انگریزی v لبی دندانی مصمتے ہیں۔
McDorman, Richard E. (1999). Labial Instability in Sound Change: Explanations for the Loss of /p/. Chicago: Organizational Knowledge Press. ISBN0-9672537-0-5.