کمپیوٹنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شمارندکاری سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Babbage Difference Engine (Being utilised).jpg

شمارندکاری (computing) دراصل ایک ایسا شعبہ علم شمارندہ ہے کہ جسمیں شمارندی آلات کے استعمال ، مصنع کثیف (ہارڈ ڈسک) میں ہونے والے برقی عملیات (electrical processes) ، اور علم شمارندہ یا کمپیوٹر سائنس پر اثر انداز ہونے والے نظریات سے متعلق بحث کی جاتی ہے۔ انجمن شمارندہ کاری آلات (Association of Computing Machinery) کے تحت شائع ایک مضمون Computing As a Discipline میں شمارندہ کاری کی تعریف یوں کی گئی ہے۔

  • معلومات کی وضاحت اور انتقال کرنے والے الخوارزمی (algorithmic) عملیات کا منظم مطالعہ ، تادیب شمارندکاری (discipline of computing) کہلاتا ہے: انکا نظریہ ، تجزیہ ، طرحبند (ڈیزائن) ، سود مندی ، انجام دہی اور نفاذ۔ ضمنی طور پر شمارندکاری میں ایک بنیادی سوال یہ ہوتا ہے کہ ، (سودمند طور پر) کیا خودکار کیا جاسکتا ہے۔




نیز دیکھئے[ترمیم]