شمارندگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

شمارِندہ (computer) - شمارندیات (computer science) - شمارندکاری (computing)

شمارندگی (computation) - شمارندیت (computerization)

شمارندگی (computation) ایک عمومی اصطلاح ہے جو کسی بھی قسم کی اطلاعاتی عملکاری (information processing) کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اسکا دائرہ سادہ قسم کی شمارکاری سے لے کر انسانی ذہن کے افکار تک وسیع ہوسکتا ہے۔ یعنی بنیادی طور پر یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ کسی بھی ایک نپے تلے نمونے کے تحت کیا جانے والا کام جو ایک نظم سے الخوارزمیہ، دستوروں (پروٹوکولز) اور جالکاری وضعیت (network topology) کے ذریعے ظاہر کیا جا سکتا ہو۔