صارف:سمرقندی/شمارندی مسرد G

    آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
    COMGLO.PNG
    • ایک لفظ کا ایک ہی متبادل دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
    • اگر اشد ضروری ہو تو متعلقہ حرف کی وضاحت قوسین ( ) میں درج کی گئی ہے۔
    • ایسی صورت میں متبادل اور ( ) میں وضاحت کے درمیان ---- کو رکھا گیا ہے تاکہ باآسانی الگ محسوس ہو۔
    • اگر کوئی لفظ دو یا زائد الفاظ پر مشتمل ہو تو اس میں موجود الفاظ الگ الگ بھی دیکھیۓ
      مثلا absolute path کے ساتھ ساتھ ، absolute اور path بھی دیکھیۓ
    A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z


    انگریزی اصطلاح اردو متبادل و وضاحت (قوسین) میں
    Guide بصورت انسان ، راہنما ؛ بصورت آلہ امام ، جیسے AGV
    Generic top-level Domains عمومی بلند ترین اسمِ ساحہ
    Geometric Designs ہندساتی نمونے
    Glyph منقوش (جمع: منقوشات)
    Graphical user Interfaces(GUIs) ترسیمی سطح البین
    Groupware گروہی مصنع


    A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

    بیرونی روابط[ترمیم]