آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شمارندی مسرد N سے رجوع مکرر)
| فائل:COMGLO.PNG |
- ایک لفظ کا ایک ہی متبادل دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
- اگر اشد ضروری ہو تو متعلقہ حرف کی وضاحت قوسین ( ) میں درج کی گئی ہے۔
- ایسی صورت میں متبادل اور ( ) میں وضاحت کے درمیان ---- کو رکھا گیا ہے تاکہ باآسانی الگ محسوس ہو۔
- اگر کوئی لفظ دو یا زائد الفاظ پر مشتمل ہو تو اس میں موجود الفاظ الگ الگ بھی دیکھیۓ
مثلا absolute path کے ساتھ ساتھ ، absolute اور path بھی دیکھیۓ
|
| انگریزی اصطلاح |
اردو متبادل و وضاحت (قوسین) میں |
| Newbie | مبتدی‘ “نیا رنگروٹ“ |
| Notice | اعلامہ |
| Notify | اعلام |
| Notification | اعلامنامہ |
| Null | باطل، فاسد، خالی |
| Nullify | باطل کرنا |
| Nanorobotics |
قزمہ روبالیات |
| Networked |
جالشدہ |
| Node |
عقدہ (جمع: عقدوں/عقدے) |