مندرجات کا رخ کریں

صارف:سمرقندی/شمارندی مسرد O

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائل:COMGLO.PNG
  • ایک لفظ کا ایک ہی متبادل دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
  • اگر اشد ضروری ہو تو متعلقہ حرف کی وضاحت قوسین ( ) میں درج کی گئی ہے۔
  • ایسی صورت میں متبادل اور ( ) میں وضاحت کے درمیان ---- کو رکھا گیا ہے تاکہ باآسانی الگ محسوس ہو۔
  • اگر کوئی لفظ دو یا زائد الفاظ پر مشتمل ہو تو اس میں موجود الفاظ الگ الگ بھی دیکھیۓ
    مثلا absolute path کے ساتھ ساتھ ، absolute اور path بھی دیکھیۓ
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z


انگریزی اصطلاح اردو متبادل و وضاحت (قوسین) میں
Okٹھیک
Operating Systemاشتغالی نظام/نظامی عامل/ عملیاتی نظام
Optionاختیار (جمع: اختیارات)،انتخا ب
Optionalاختیاری
Opaqueمعتم ---- (ظلیل بھی متبادل ہوسکتا ہے مگر معتم احسن ہے)، غیرشفاف
Opacityمعتمیت (فارسی قواعد کی رو سے) / عتامہ (عربی قواعد کی رو سے)
Open Sourceآزاد مصدر
Open Handset Allianceمفتوح دستی محمول اتحاد
Orders
Outstandingممتاز/نمایاں
Outstanding orders
Orientationجہتیابی، سو
Overwrite بالا نویسی
Output ماحصل
Outbox برقی ڈاک/ برق ڈاک/ڈاک برقی
Online روئے خط
Offline پرے خط
Operational/Operation اشتغال/اشتغالی
OCR (Optical Character Recognition) بحش (بصرياتی حرف شناسی)
ODBC (Open Database Connectivity) آقمم (آزاد قاعدۂ معطیات متصليت)
OLP (Open License Program) ماب (مفتوح اجازہ برنامہ)
Open Firmware آزاد ثابت مُصنع
Output Device ماحصلی اختراح
Off-line storage پرے خط ذخیرہ کاری
Optical disc بصری قرص
Optical media وسیطِ بصری
Optical storage بصری ذخیرہ کاری
Optical drive audio connector بصری محرکہ سمعی وصیلہ
Observational مشائداتی
Occurrence بہ کثرتِ وقوع
Operation عالجہ (جمع: عالجے)


A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

بیرونی روابط

[ترمیم]