شمارندی مسرد U

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
COMGLO.PNG
  • ایک لفظ کا ایک ہی متبادل دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
  • اگر اشد ضروری ہو تو متعلقہ حرف کی وضاحت قوسین ( ) میں درج کی گئی ہے۔
  • ایسی صورت میں متبادل اور ( ) میں وضاحت کے درمیان ---- کو رکھا گیا ہے تاکہ باآسانی الگ محسوس ہو۔
  • اگر کوئی لفظ دو یا زائد الفاظ پر مشتمل ہو تو اس میں موجود الفاظ الگ الگ بھی دیکھیۓ
    مثلا absolute path کے ساتھ ساتھ ، absolute اور path بھی دیکھیۓ
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z


انگریزی اصطلاح اردو متبادل و وضاحت (قوسین) میں
Undo استرجع / کالعدم
Untitled بلاعنوان
Update تجدید
Update record تجددِ سجل
Unidentified ناشناختہ
Units of Information اطلاعاتی اکائیاں
User Datagram Protocol صارفی دستورِ معطط/صارفی معططی دستور
User Profile نُمایۂ صارف
Prefix: UTC

Coordinated Universal Time

مخفف: م ع و

متناسق عالمی وقت


A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

بیرونی روابط[ترمیم]