صارف:سمرقندی/شمارندی مسرد Y

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
COMGLO.PNG
  • ایک لفظ کا ایک ہی متبادل دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
  • اگر اشد ضروری ہو تو متعلقہ حرف کی وضاحت قوسین ( ) میں درج کی گئی ہے۔
  • ایسی صورت میں متبادل اور ( ) میں وضاحت کے درمیان ---- کو رکھا گیا ہے تاکہ باآسانی الگ محسوس ہو۔
  • اگر کوئی لفظ دو یا زائد الفاظ پر مشتمل ہو تو اس میں موجود الفاظ الگ الگ بھی دیکھیۓ
    مثلا absolute path کے ساتھ ساتھ ، absolute اور path بھی دیکھیۓ
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z


انگریزی اصطلاح اردو متبادل و وضاحت (قوسین) میں
Y-axis عمودی محور، Y محور
Y2K مسئلہ دوہزاریہ
Yahoo یاہو ۔ ایک ویب سائٹ کا نام
YAUN یونکس کا ایک اور عاشق---- (Yet Another Unix Nerd کا مخفف ہے، ترجمہ کی ضرورت تو نہیں مگر جامعیت کی خاطر درج کر دیا گیا ہے)
Yay واہ
YB یوٹابائٹ ---- (میٹرک نظام پمائش کی ایک اکائی ہے جس میں دس کی قوت 24 لگائی جاتی ہے ، یوٹا کا لفظ یونانی کے okto سے ماخوذ ہے جس کا مطلب 8 ہوتا ہے کیونکہ اس میں 1 کے بعد 8 مرتبہ 000 لگاۓ جاتے ہیں۔
— 1 000 000 000 000 000 000 000 000 bytes — 10008, or 1024
Year 2000 سال 2006
Yellow Book کتابِ زرد
Yippie واہ
YMMV ارمہ یعنی [اختلاف راۓ ممکن ہے]
Ymodem Y تضمیلاصہ ---- (Chuck Forsburg کا بنایا ہوا ایک قسم کا انتقال ملف دستور [file transfer protocol]۔ اسکے علاوہ modem کے لیے دیکھیےشمارندی مسرد M)
Ymodem-g دیکھیں اندراج بالا
Yocto (میٹرک نظام پمائش کی ایک اکائی ہے جس میں دس کی قوت 24 - لگائی جاتی ہے ، یہ لفظ یونانی کے okto سے ماخوذ ہے جس کا مطلب 8 ہوتا ہے کیونکہ اس میں 1 سے قبل 8 مرتبہ 000 لگاۓ جاتے ہیں۔
— 0.00 000 000 000 000 000 000 000 1 — 1000−8, or 10−24
Yoke
Yotta
Yottabyte
YouTube یوٹیوب ۔ ایک ویب سائٹ
Yrly
YTMND
Yur
YW


A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

بیرونی روابط[ترمیم]