آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایلزبتھ کیتھرین فیراڈ، کلیسائے انگلستان کی پہلی شماسہ۔
کلیسا میں شماسہ (Deaconess) خیراتی کاموں والی مؤنث پادری، ڈیکن کے فرائض سر انجام دینے والی خاتون کو کہا جاتا ہے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
 |
ویکی کومنز پر شماسہ
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |