شمالی اتحاد (افغانستان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شمالی اتحاد
افغان جنگ (1978-حال) اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شریک
Flag of Afghanistan (1992–2001).svg
شمالی اتحاد کا پرچم.
متحرک ستمبر 1996 – دسمبر2001
رہنماہان احمد شاہ مسعود
عبدالرشید دوستم
محمدآصف محسنی
محمد محقق
حاجی عبدالقادر
کاروائیوں کے علاقے افغانستان
اتحادی Flag of Iran.svg ایران
Flag of Turkey.svg ترکی
Flag of تاجکستان تاجکستان
Flag of Russia.svg روس
Flag of ازبکستان ازبکستان
Flag of بھارت بھارت[1]
Flag of the People's Republic of China.svg چین
Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ (بعد از ستمبر 11, 2001)
Flag of ترکمانستان ترکمانستان
مخالفین

طالبان
القاعدہ

Flag of Pakistan.svg پاکستان

شمالی اتحاد ایک اتحاد کا نام ہے جو اسلامی امارت افغانستان کو ختم کرنے کے لیے مختلف ممالک کے تعاون سے بنایا گیا تھا جس کی سربراہی احمد شاہ مسعود اور عبدالرشید دوستم سمیت دیگر لوگ کر رہے تھے۔ ایک طرف شمالی اتحاد کے حق میں تاجکستان،ازبکستان،ترکمانستان،ترکی،روس،بھارت اور امریکا تھے جو چاہتے تھے کہ افغانستان سے طالبان کی حکومت ختم کیا جائے اور ان کو سرزمین افغانستان پر حکومت سے روکا جائے، جبکہ دوسری طرف طالبان اور القاعدہ تھے جو حکومت کو بچانے کی کوشش کر رہے تھے اور پاکستان نے بھی طالبان کی حمایت میں لاکھوں افراد افغانستان میں داخل کیے تاکہ اسلامی امارت کو بچائے۔ شمالی اتحاد اصل میں تاجکوں نے بنائی تھی، بعد میں مختلف زبان بولنے والے لوگوں کی کچھ تعداد نے اس اتحاد میں حصہ لیا، لیکن اس اتحاد نے زیادہ قوت اس لیے پکڑا تھا کیونکہ اس کے پیچھے بیشتر ممالک اپنا کردار نبھا رہے تھے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]