شمالی امریکا میں سرد لہر، جنوری–فروری 2019ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شمالی امریکا میں سرد لہر، جنوری 2019ء
2019ء، جنوری 24 سے 29 تک کے زمینی درجہ حرارت
آغاز 24 جنوری 2019ء
ہلاکتیں 22[1][2]
متاثر علاقے مشرقی کینیڈا
وسطی ریاستہائے متحدہ
مشرقی ریاستہائے متحدہ
بسلسلہ شمالی امریکا میں موسم سرما 2018ء تا 2019ء

جنوری 2019ء کے اواخر میں قطب شمالی کے گرداب نے وسط مغربی ریاستہائے متحدہ اور مشرقی کینیڈا کو اپنی زد میں لے لیا جس کے نتیجے میں بائیس افراد ہلاک ہوئے۔[1][2] اس سرد لہر کے دوران میں بعض خطوں میں منفی 60 درجہ حرارت بھی ریکارڈ ہوا ہے۔ قبل ازیں بعض خطوں میں سرد طوفان بھی اٹھا تھا جس نے 13 انچ (33 سینٹی میٹر) تک برف کے گالے برسائے تھے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ "Polar vortex death toll rises to 21 as US cold snap continues"۔ BBC۔ مورخہ فروری 1, 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 1, 2019۔
  2. ^ ا ب "Death of man found near Commonwealth Stadium cold weather-related: police | Edmonton Journal"۔ فروری 3, 2019۔ مورخہ فروری 4, 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 4, 2019۔