ضلع شمالی وزیرستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شمالی وزیرستان سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
شمالی وزیرستان
ضلع
قبائلی علاقہ جات
قبائلی علاقہ جات
ملک پاکستان
قیام 1910
ہیڈکوارٹر میران شاہ
حکومت
 • پولیٹیکل ایجنٹ محمد یحیی
رقبہ
 • کل 4,707 کلو میٹر2 (1,817 مربع میل)
آبادی (1998)
 • کل 361,246
 • کثافت 77/کلو میٹر2 (200/مربع میل)
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
اہم زبان (زبانیں) پشتو, انگریزی

شمالی وزیرستان خیبر پختونخوا کا ضلع ہے۔ جو بنوں کے سنگم پر واقع ہے۔ اس کا صدرمقام میران شاہ ہے .

وزیرستان کے قبائل[ترمیم]

وزیر اور داوڑ قبائل یہاں کے بڑے قبائل شمار ہوتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]