شمالی کھوار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستان کے صوبہ گلگت بلتستان کے ضلع غذر، وادی یاسین اور وادی اشکومن میں جو زبان بولی جاتی ہے اسے شمالی کھوار کہا جاتا ہے یہ لہجے کے لحاظ سے چترال میں بولی جانے والی کھوار سے قدرے مختلف ہے۔