شمال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 23:04، 22 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+صفائی (9.7))
قطب نما، جس میں شمالی سمت نمایاں ہے

شمال ہماری زمین پر موجود ایک ایسی سمت ہے، جو جنوب کے محاذی واقع ہے۔ نقشوں میں اس کا مقام اوپر کی طرف ہوتا ہے۔ قطب نما کو 180 ڈگری پر طے کرنے سے کسی مقام پر شمالی سمت کا تعین بآسانی کیا جا سکتا ہے۔

مزید دیکھیے