شمال مغربی سرحدی صوبہ
ظاہری ہیئت
| شمال مغربی سرحدی صوبہ North-West Frontier Province شمال لویدیځ سرحدي ولایت | |||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| برطانوی ہند اور پاکستان کا سابقہ صوبہ | |||||||||||
| 1901–1955 1970–2010 | |||||||||||
|
Flag | |||||||||||
![]() پاکستان میں مقام | |||||||||||
| رقبہ | |||||||||||
• 1901 | 70,709 کلومیٹر2 (27,301 مربع میل) | ||||||||||
| آبادی | |||||||||||
• 1901 | 30,523,371 | ||||||||||
| تاریخ | |||||||||||
| تاریخ | |||||||||||
• قیام | 9 نومبر 1901 | ||||||||||
| 19 اپریل 2010 | |||||||||||
| |||||||||||
| آج یہ اس کا حصہ ہے: | خیبر پختونخوا، پاکستان | ||||||||||
| www | |||||||||||
—
| بسلسلہ |
| پاکستان کی سابقہ انتظامی اکائیاں |
|---|
شمال مغربی سرحدی صوبہ (انگریزی: North-West Frontier Province؛ پشتو: شمال لویدیځ سرحدي ولایت) برطانوی ہند اور بعد میں پاکستان کا ایک صوبہ تھا۔ یہ 1901ء میں قائم کیا گیا اور 2010ء تک اسی نام سے جانا جاتا تھا۔ 19 اپریل 2010ء کو صدر پاکستان آصف علی زرداری نے آئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیم کے تحت اس کا نام صوبہ خیبر پختونخوا پر تبدیل کرنے کے حکم نامے پر دستخط کیے۔
حکومت
[ترمیم]شمال مغربی سرحدی صوبہ کے گورنر اور وزیر اعلیٰ کے عہدے 14 اکتوبر 1955ء تک جاری رہے۔
| مدت | گورنر شمال مغربی سرحدی صوبہ [1] |
|---|---|
| 14 اگست 1947 – 8 اپریل 1948 | جارج کننگھم |
| 8 اپریل 1948 – 16 جولائی 1949 | امبروز فلکس ڈنڈس |
| 16 جولائی 1949 – 14 جنوری 1950 | صاحبزادہ محمد خورشید |
| 14 جنوری 1950 – 21 فروری 1950 | خان بہادر محمد ابراہیم خان (قائم مقام) |
| 21 فروری 1950 – 23 نومبر 1951 | ابراہیم اسماعیل چندریگر |
| 24 نومبر 1951 – 17 نومبر 1954 | خواجہ شہاب الدین |
| 17 نومبر 1954 – 14 اکتوبر 1955 | قربان علی خان |
| 14 اکتوبر 1955 | شمال مغربی سرحدی صوبہ تحلیل کر دیا گیا |
| مدت | وزیر اعلیٰ شمال مغربی سرحدی صوبہ [1] | سیاسی جماعت |
|---|---|---|
| 1 اپریل 1937 – 7 ستمبر 1937 | سر صاحبزادہ عبد القیوم خان | غیر جماعتی حکومت نامزد |
| 7 ستمبر 1937 – 10 نومبر 1939 | خان عبدالجبار خان (بار اول) | انڈین نیشنل کانگریس |
| 10 نومبر 1939 – 25 مئی 1943 | گورنر راج | |
| 25 مئی 1943 – 16 مارچ 1945 | سردار اورنگزیب خان | آل انڈیا مسلم لیگ |
| 16 مارچ 1945 – 22 اگست 1947 | خان عبدالجبار خان (بار دوم) | انڈین نیشنل کانگریس |
| 14 اگست 1947 | آزادی پاکستان | |
| 23 اگست 1947 – 23 اپریل 1953 | عبد القیوم خان | پاکستان مسلم لیگ |
| 23 اپریل 1953 – 18 جولائی 1955 | سردار عبد الرشید خان | |
| 19 جولائی 1955 – 14 اکتوبر 1955 | سردار بہادر خان | |
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب Ben Cahoon, WorldStatesmen.org۔ "Pakistan Provinces"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-10-03
بیرونی روابط
[ترمیم]زمرہ جات:
- شمال مغربی سرحدی صوبہ
- برطانوی ہند کے صوبے
- پاکستان کی سابقہ انتظامی تقسیم
- تاریخ خیبر پختونخوا
- بھارت میں 1901ء کی تاسیسات
- برطانوی ہند میں 1900ء کی دہائی کی تاسیسات
- 1901ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 2010ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- پاکستان میں 2010ء کی تحلیلات
- پاکستان کی سلطنتیں اور بادشاہتیں
- 1955ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- 1970ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- پاکستان کی سیاسی تاریخ
- تاریخ جنوبی ایشیا
- برطانوی ہند میں 1901ء کی تاسیسات
