شمجر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شمجر
Speculum Darmstadt 2505 31r.jpg
شمجر کی قرون وسطی عکاسی

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش تیرہویں صدی ق م
تاریخ وفات بارہویں صدی ق م
عملی زندگی
پیشہ اسرائیل کا تیسرے قاضی

شمجر عنات کا بیٹا (عبرانی: שַׁמְגַּר‎۔ Šamgar)، ممکنہ طور پر یہ ایک یا دو افراد کا نام ہے جس کا کتاب قضاۃ میں ذکر ہے۔ اس نام کا کتاب قضاۃ میں دو دفعہ شروع میں ذکر ہے۔[1] بائبل شمجر کی قاضی کے نام سے نشان دہی کی گئی ہے، جس نے اسرائیلی علاقوں میں فلسطینی حملوں کو پسپا کرنے اور 600 حملہ آوروں کو بیل انکش (ox-goad) سے مارا۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

ماقبل  اسرائیل کے قاضی مابعد