شمسی سیارے کی نئی تعریف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بین الاقوامی فلکیاتی اتحاد نے شمسی سیاروں کو تین زمرہ جات میں تقسیم کیا ہے[1]

شمسی سیاروں کے تين زمره جات[ترمیم]

سیارہ[ترمیم]

  • ایک فلکیاتی جسم جو سورج کے گرد اپنے ایک مخصوص مدار میں گھومتا ہے
  • اس کی ایک مناسب کمیت ہوتی ہے جس سے اس میں اپنی کششِ ثقل پیدا ہو جاتی ہے اور اس کی تقریباً گول شکل ہوتی ہے۔
  • یہ دوسرے قریبی سیاروں کے مداروں میں دخل اندازی نہیں کرتا۔

بونا سیارہ[ترمیم]

  • ایک فلکیاتی جسم جو سورج کے گرد ایک مخصوص مدار میں گھومتا ہے
  • اس کی ایک مناسب کمیت ہوتی ہے جس سے اس میں اپنی کششِ ثقل پیدا ہو جاتی ہے اور اس کی تقریباً گول شکل ہوتی ہے۔
  • یہ دوسرے قریبی سیاروں کے مداروں میں دخل اندازی کرتا ہے لیکن چاند نہیں ہوتا۔

نظامِ شمسی کے چھوٹے اجسام[ترمیم]

نظامِ شمسی میں واقع چاند کے علاوہ دوسرے اجسام جو سورج کے گرد گھومتے ہیں لیکن سیارے یا بونے سیارے کی تعریف پر پورا نہیں اترتے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://news.bbc.co.uk/2/hi/in_depth/5282440.stm%7Ctitle=Pluto[مردہ ربط] loses status as a planet|publisher=BBC|accessdate=2006-08-24|date=2006-08-24