شمس الحسن شمس بریلوی
Appearance
شمس الحسن شمس بریلوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1917ء بریلی |
وفات | 12 مارچ 1997ء (79–80 سال) کراچی |
شہریت | ![]() ![]() |
مذہب | اسلام |
فقہی مسلک | حنفی |
مکتب فکر | اہلسنت |
عملی زندگی | |
پیشہ | مترجم ، مصنف ، معلم ، معلم |
اعزازات | |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
شمس الحسن شمس بریلوی (پیدائش بریلی، برطانوی بھارت، 1917ء تا 12 مارچ 1997ء،کراچی پاکستان) ایک پاکستانی مسلمان عالم اور عربی و فارسی کے قدیم ورثے کو اردو میں ترجمہ کرنے والے ایک ماہر تھے۔ وہ کراچی، پاکستان کی طرف ہجرت سے قبل جامعہ رضویہ منظر اسلام میں عربی اور فارسی پڑھاتے بھی رہے۔
تصنیف و تالیف
[ترمیم]- نظام مصطفےٰ ؛ اس کتاب میں انبیائے کرام علیہم السلام کی زندگیوں کے اقتصادی اور ثقافتی پہلوؤں پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔
- ترجمہ غنیۃ الطالبین (سلیس اردو ترجمہ)
- ترجمہ عوارف المعارف (سلیس اردو ترجمہ)
- امام احمد رضا کی حاشیہ نگاری
- ترجمہ تاریخ الخلفاء (امام جلال الدین سیوطی شافعی کی کتاب تاریخ الخلفاء کا سلیس اردو ترجمہ)
- سرور کونین کی فصاحت
- مرقع شاہ قاتل
- ترجمہ لطائف اشرفی
انعامات
[ترمیم]انھیں 1995ء میں ان کے تعلیمی کام کے لیے ستارہ امتیاز موصول ہوا اور ادبی خدمات پر ہلال قائد اعظم دیا گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1917ء کی پیدائشیں
- بریلی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1997ء کی وفیات
- 12 مارچ کی وفیات
- کراچی میں وفات پانے والی شخصیات
- ستارۂ امتیاز وصول کنندگان
- بریلوی مکتب فکر کی شخصیات
- بیسویں صدی کے مترجمین
- پاکستان میں اسلام
- پاکستانی مترجمین
- پاکستانی محققین
- پاکستانی مصنفین
- عربی سے اردو مترجمین
- فارسی سے اردو مترجمین
- کراچی کے مصنفین
- مہاجر شخصیات
- بریلی کی شخصیات