شمس الدین انصاری
ظاہری ہیئت
شمس الدین الانصاری الدمشقی Shams al-Din al-Ansari al-Dimashqi شمس الدين الأنصاري الدمشقي | |
|---|---|
| لقب | الدمشقی |
| ذاتی زندگی | |
| پیدائش | 1256 عیسوی |
| وفات | 1327 عیسوی |
| مذہب | اسلام |
| نسلیت | عرب قوم |
| دور | مملوک |
| دور حکومت | سوریہ کبری |
| بنیادی دلچسپی | تاریخ اور جغرافیہ |
| پیشہ | عرب جغرافیہ دان |
شمس الدین الانصاری الدمشقی (عربی: شمس الدين الأنصاري الدمشقي جنھیں عام طور پر صرف الدمشقی کے نام سے جانا جاتا ہے ایک عرب جغرافیہ دان تھے۔ وہ دمشق میں پیدا ہوئے اور اسی مناسبت سے انھیں الدمشقی کہا جاتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1256ء کی پیدائشیں
- 1327ء کی وفیات
- چودہویں صدی کے جغرافیہ دان
- چودہویں صدی کے مؤرخین
- دمشق کی شخصیات
- سلطنت مملوک مصر کے علماء
- سوری مورخین
- قرون وسطی کے شامی جغرافیہ دان
- قرون وسطی کے عرب جغرافیہ دان
- قرون وسطی کے مسلم جغرافیہ دان
- تیرہویں صدی کی عرب شخصیات
- چودہویں صدی کی عرب شخصیات
- ایشیا کے مہم جو
- دمشق کے مصنفین
- دمشق میں پیدا ہونے والی شخصیات
- اسلام کے مسلمان مورخین
- تیرہویں صدی کے جغرافیہ دان
- مملوک
- سوری شخصیات