مندرجات کا رخ کریں

شمس الدین قہستانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شمس الدین قہستانی
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 1546ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عالم [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شمس الدین محمد قہستانی (متوفی 953ھ / تقریباً 1546ء) ایک حنفی فقیہ تھا ۔ جو بخارا کا مفتی تھا۔ [3] [3] القہستانی محمد بن حسام الدین الخراسانی شمس الدین حنفی المتوفی 962ھ- 1546ء فقہ حنفی کی بڑی شخصیت ہیں
قہستان خراسان کا ایک قصبہ ہے قہستانی بخارا کے مفتی حنفیہ تھے ابن العماد نے شذرات الذہب میں لکھا ہے قہستانی امام عالم زاہد اور بہت بڑے فقیہ تھے ان کے کان میں جو بات پڑ گئی وہ پھر بھولتے نہ تھے

تصنیفات جامع الرموز جو النقایہ مختصر الوقایہ کی شرح

[ترمیم]
  • جَامع الرموز جوالنقایہ مختصر الوقایہ کی شرح ہے۔
  • جامع المبانی فی شرح فقہ الكيدانی اسے شرح الرسالہ الكيدانيہ : شرح المقدمہ الكيدانيہ : شرح مقدمہ الصلاه للكيدانی بھی اسے ہی کہتے ہیں

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/114636508X — اخذ شدہ بتاریخ: 31 جولا‎ئی 2022 — اجازت نامہ: CC0
  2. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/114636508X — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2022
  3. ^ ا ب خير الدين الزركلي (أيار 2002 م)۔ الأعلام - ج 7 (الخامسة عشر ایڈیشن)۔ بيروت: دار العلم للملايين۔ ص 11۔ 2019-12-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا {{حوالہ کتاب}}: تحقق من التاريخ في: |year= (معاونت)