شمس الدین کیومرث

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شمس الدین کیومرث
Copper coin of Shamsuddin kayumars.jpg
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1285  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 13 جون 1290 (4–5 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان خاندان غلاماں  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سلطان سلطنت دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
1 فروری 1290  – 13 جون 1290 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png معز الدین کیقباد 
جلال الدین خلجی  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
عملی زندگی
پیشہ فوجی افسر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیومرث (وفات: 13 جون1290ء) خاندان غلاماں کا آخری بادشاہ تھا۔ وہ معز الدین کیقباد (1286ء تا 1290ء) کا بیٹا تھا اور اپنے والد کی بیماری اور بعد ازاں خلجی سرداروں کی جانب سے قتل کے بعد تخت نشین ہوا۔ تاہم جلال الدین فیروز خلجی نے اسے اقتدار سے ہٹا کر خود تخت حاصل کر لیا۔ اس طرح سلطنت دہلی کے پہلے خاندان کی حکومت کا خاتمہ ہو گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]