شمشاد احمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اردو کے منفرد ممتاز افسانہ نگار اور انگریزی کے پروفیسر

پیدائش[ترمیم]

شمشاد احمد 1937ء کو پیدا ہوئے،

تعارف[ترمیم]

اپنے حلقہ احباب میں بہت پیار پانے والے شمشاد اپنے الگ لہجے خاص اسلوب سے پہچانے جاتے تھے۔ان کے افسانوں کے مجموعوں سفر ناموں اور ناول کے کئی ایڈیشن شائع ہو کر مقبول خاص و عام رہے۔

وفات[ترمیم]

85 سال کی عمر میں کراچی میں بروز جمعہ 23 ستمبر 2022ء کو انتقال کر گئے،