شمشاد ٹی وی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شمشاد ٹی وی
قسمسیٹیلائٹ ٹی وی
ملک افغانستان
دستیابیافغانستان, وسطی ایشیاء, جنوبی ایشیاء, مشرق وسطی
نعرہستاسو په خواښه ستاسو په ژبه ! (پشتو)
مالکفضل کریم فضل
کلیدی شخصیات
فضل کریم فضل, محمد نسیم فضل, جواد علی
تاریخ شروعات
2006
باضابطہ ویب سائٹ
www.shamshadtv.tv

شمشاد ٹی وی ایک افغانی ٹی وی چینل ہے جس کی نشریات پشتو زبان میں ہوتے ہیں۔ شمشاد ٹی وی 2006 میں قائم ہوا۔ شمشاد ٹی وی کی نشریات 24 گھنٹے نشر کیے جاتے ہیں۔ مقامی سطح پر شمشاد ٹی وی کے دفاتر ننگرہار،کابل،کنڑ اور دیگر بیشتر صوبوں میں موجود ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]