شمعون بن لکیش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شمعون بن لکیش
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 200ء
تاریخ وفات 275ء
مذہب یہودیت
عملی زندگی
پیشہ ربی[1][2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

ربی شمعون بن لکیش (عبرانی: שמעון בן לקיש‎; آرامی: שמעון בר לקישشمعون بار لکیش یا بارِ لکیش المعروف ”ریشِ لکیش“) ایک آمورائیم اور دانشمند یہودی تبصرہ نگار تھے۔ انہوں نے تورات کی تعلیمات کی ترسیل میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ شمعون نسل ثانی کی اہم ”آمورا“ شخصیت تصور کیے جاتے ہیں۔

سوانح حیات[ترمیم]

ربی شمعون بصری کے مشرقی حصہ دریائے اردن میں سنہ 200ء میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے بعد میں رہائش صفوریہ میں اختیار کرلی تھی۔ ان کے والد کے علاوہ ان کے آباؤ اجداد کا کسی کو علم نہیں ہے۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔