شمع (روشنی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک شمع

شمع، دیایاچراغ روشنی دینے والی چیز ہے۔ اس کا استعمال روشنی کے علاوہ گرمی اور خوشبو دینے کے لیے بھی کیا جاتا ہے۔

لسانیات[ترمیم]

اردو میں لفظ "شمع" عربی زبان سے آیا ہے۔ عربی میں اس کے معنے موم یا موم سے بنی چیز ہیں۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔