شنکر جے کشن
ظاہری ہیئت
| شنکر جے کشن Shankar Jaikishan | |
|---|---|
| ذاتی معلومات | |
| معروفیت | شنکر-جے کشن، ایس جے |
| اصناف | فلمی نغمے ہندوستانی کلاسیکی موسیقی، فیوژن موسیقی، انڈو جاز |
| سالہائے فعالیت | 1949-1987 |
شنکر جے کشن (ہندی: शंकर-जयकिशन; انگریزی: शंकर-जयकिशन) ہندی فلم صنعت کی ایک بھارتی موسیقار جوڑی تھی جنھوں نے 1949ء سے 1971ء تک مل کر کام کیا۔
شنکر
[ترمیم]| شنکر Shankar | |
|---|---|
| پیدائشی نام | شنکر سنگھ رام سنگھ |
| پیدائش | 15 اکتوبر 1922 حیدرآباد، دکن، ریاست حیدرآباد موجودہ تلنگانہ |
| وفات | اپریل 26 1987ء (عمر 64 سال) ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
| سالہائے فعالیت | 1949-1987 |
شنکر سنگھ رگھوونشی کا تعلق حیدرآباد، دکن سے تھا۔
جے کشن
[ترمیم]| جے کشن Jaikishan | |
|---|---|
| پیدائشی نام | جے کشن دیابھائی پانچال |
| پیدائش | 4 نومبر 1929 وانسدا، گجرات، برطانوی ہند |
| وفات | ستمبر 12 1971ء (عمر 41 سال) ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
جے کشن دیابھائی پانچال کا تعلق گجرات (بھارت) سے تھا۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر شنکر جے کشن
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر شنکر جے کشن
- Page of SJ in www.downmeldoylane.comآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ downmelodylane.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- Shankar-Jaikishan Emperors of Music
- Tribute to SJآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ taranaa.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- Shankar Jaikishan Biography, music database and blog[مردہ ربط]