شنکر مہادیون
شنکر مہادیون | |
---|---|
(نامعلوم میں: Shankar Mahadevan) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 مارچ 1967 (56 سال) چمبر |
شہریت | ![]() |
تعداد اولاد | |
فنکارانہ زندگی | |
نوع | فلمی، جاز |
آلہ موسیقی | صوت[1] |
پیشہ | اداکار، گلو کار، نغمہ ساز |
مادری زبان | تمل |
پیشہ ورانہ زبان | تمل، تیلگو، ہندی، ملیالم، کنڑ زبان |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ[2] | |
درستی - ترمیم ![]() |
شنکر مہادیون (3 مارچ 1967) ایک ہندوستانی گلوکار اور موسیقار اور شنکر احسان لوئے گروپ کا رکن ہے۔ انہیں چار قومی اعزاز اور تین بار بہترین پلے بیک سنگر ملا ہے۔
ابتدائی زندگی[ترمیم]
شنکر چیمبر [3] میں ایک تامل خاندان میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے ابتدائی عمر میں ہی ہندوستانی کلاسیکی اور کارناٹک موسیقی کی تعلیم حاصل کی۔ اس نے پانچ سال کی عمر میں ہی وینا بجانا سیکھا۔ شنکر نے 1988 میں انجینئری اور کمپیوٹر کی ڈگری حاصل کی ۔ بالی ووڈ گلوکار اور موسیقار شنکر مہادیون کے گانا 'مجھ سے ہوئی شروعات' کو کو اونیسٹی آسکر ایوارڈز 2014 ، کے گانوں کے بہترین گانے کے زمرے میں نامزد کیا گیا ہے۔ 86 ویں اکیڈمی ایوارڈ سے محض کچھ دن قبل ، پبلسٹی اینڈ سپورٹ آرگنائزیشن اور احتساب لیب نے اونسٹی آسکر 2014 کے لیے نامزدگیوں کا آغاز کیا ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Montreux Jazz Festival concert ID: https://mjf-database.epfl.ch/public/concerts/1543 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 ستمبر 2020
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/bdbafa57-cf3f-4b7e-b956-fb6e0071ecd4 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2021
- ↑ Puri، Amit (21 October 2002). "Nerd who started at 5 and still not Breathless". 2007-03-10 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2009.
زمرہ جات:
- 1967ء کی پیدائشیں
- 3 مارچ کی پیدائشیں
- فنون میں پدم شری وصول کنندگان
- بالی وڈ پس پردہ گلوکار
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی شخصیات
- بھارتی گلوکار
- بھارتی مرد فلمی گلوکار
- تنجاور کی شخصیات
- تیلگو پس پردہ کے گلوکار
- سنسکرت زبان کے گلوکار
- کنڑا پس پردہ کے گلوکار
- مراٹھی پس پردہ گلوکار
- مراٹھی زبان کے گلوکار
- ملیالم پس پردہ کے گلوکار
- ممبئی کے گلوکار
- ممبئی سے موسیقار
- تمل موسیقار