شنکو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شنکو (انگریزی:Sanku)بکرما جیت کے نو رتنوں میں سے ایک رتن ہیں۔ شنکو بکرما جیت کے دربار میں فن تعمیر کے ماہر تھے۔[1] شنکو ایک عظیم عالم تھے اور انھوں نے شلپا شاستر(Shilpashastra) لکھی تھے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Navaratnas 9 Gems of Vikramaditya's Court | General Knowledge Quiz Blog
  2. "Nine Gems or Navaratnas of Chandragupta II Vikramaditya"۔ 14 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2017