شنگرئی آبشار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وادیِ سوات کے شہر مینگورہ سے 18 کلومیٹر کے فاصلے پر منگلوار کے قریب واقع یہ آبشار تقریباً 70 فٹ چوڑی اور 30 فٹ اونچی ہے۔ یہ آبشار درختوں اور سبزے سے گھری ہوئی ہے اور انتہائی دلفریب منظر پیش کرتی ہے۔