شنگس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شئیموس
شنگوس
شنگوس is located in گلگت بلتستان
شنگوس
شنگوس
وادی روندو، بلتستان
متناسقات: 35°43′19″N 74°49′11″E / 35.72194°N 74.81972°E / 35.72194; 74.81972متناسقات: 35°43′19″N 74°49′11″E / 35.72194°N 74.81972°E / 35.72194; 74.81972
ملکپاکستان
Skarduگلگت بلتستان
آبادی 1,000
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)GMT+5 (UTC+6)

شنگس (شینا زبان: شیئموس) (انگریزی: Shengus) دریائے سندھ کے کنارے آباد بلتستان کی وادی روندو کا ایک گاؤں ہے۔ شینگوس زمانہ قدیم سے بلتستان سے گلگت تجارت کے راستے میں پڑاو کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ جدید بلتستان کی گلگت کی طرف سے شروعات اسی گاؤں سے ہوتی ہے، اسی لیے اس گاؤں کو 'بلتستان کا دروازہ' (گیٹ وے آف بلتستان) سے موسوم کیا جاتا ہے [1][مردہ ربط]۔

لوگ[ترمیم]

گاؤں کی آبادی تقریبا 100 گھرانوں پر مشتمل ہے۔ یہاں کے سارے لوگوں کی مادری زبان شینا ہے۔ گاؤں میں مختلف خاندان کے لوگ آباد ہیں، جن میں کچرئیے، شونگنولئیے، رمل بکئیے، مغلیئے اور تموریئے قابل زکر ہیں۔

سنگِ جواہر[ترمیم]

شنگوس کا آس پاس کے پہاڑ قیمتی معدنیات سے بھرے ہوئے ہیں، جن میں ایکوامرین، پکھراج (ٹوپاز)، ٹورملین، کوارٹذ اور گارنیٹ قابل زکر ہیں[2]۔

تفصیلات[ترمیم]

شنگس کی مجموعی آبادی تقریبا 1000 نفوس پر مشتمل ہے۔

تصاویر[ترمیم]

دریائے سندھ کے پار سے شنگوس گاؤں کا منظر



مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]