شنگھائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 20:29، 15 جون 2019ء از 202.215.100.129 (تبادلۂ خیال) (202.215.100.129 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 3915094 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔)

شنگھائی چین کا سب سے بڑا شہر اور تجارتی و صنعتی مرکز ہے۔ دو کروڑ نفوس کی آبادی والا یہ شہر دنیا کے سب سے بڑے شہری علاقوں میں سے ہے۔ شنگھائی کا شہر چین کے مغربی ساحل پر یینگزی دریا کے پنگھٹ پر واقع ہے۔

شنگھائی شہر کا منظر
شنگھائی رسم الخط میں
منگ سلطنعت کے دور میں شنگھائی شہر کی فصیل

شنگھائی معیشت چین

شنگھائی چین کا سب بڑا تجارتی مرکز ہے۔ یہاں ملک کی سب سے ذیاده صنعتیں قائم ہیں۔ جس طرح دنیا کا سب ذیاده صنعتوں و فیکٹریوں کا شہر پاکستانی فیصل آباد قرار پایا اسی طرح چائنہ میں یہ درجہ شنگھائی نے حاصل کیا۔