شنگھائی اسٹاک ایکسچینج
Appearance
شنگھائی اسٹاک ایکسچینج | |
---|---|
![]() |
|
تاریخ تاسیس | 1990 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() |
مزید معلومات | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ[1] |
درستی - ترمیم ![]() |
شنگھائی اسٹاک ایکسچینج (انگریزی: Shanghai Stock Exchange) (چینی: 上海证券交易所, ایس ایس ای) چین کے شہر شنگھائی میں واقع ایک اسٹاک ایکسچینج ہے۔ یہ سرزمین چین میں آزادانہ طور پر کام کرنے والے تین اسٹاک ایکسچینجز میں سے ایک ہے، باقی بیجنگ اسٹاک ایکسچینج اور شینزین اسٹاک ایکسچینج ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ MIC market code: https://www.iotafinance.com/en/Detail-view-MIC-code-XSHG.html — اخذ شدہ بتاریخ: ستمبر 2022